🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
159. من قال: يصلون فرادي ولا يجمعون
جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7188 ترقیم الشثری: -- 7299
٧٢٩٩ - حدثنا وكيع عن ابي هلال (عن) (١) كثير عن الحسن قال: كان اصحاب محمد ﷺ إذا دخلوا المسجد وقد صلي فيه صلوا فرادى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) حسن؛ أبو هلال صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ابي هلال، عن كثير، عن الحسن، قال:" كان اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم إذا دخلوا المسجد وقد صلي فيه ؛ صلوا فرادى"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب کسی مسجد میں داخل ہوتے جہاں نماز ہوچکی ہوتی تو وہ اکیلے نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7299، ترقيم محمد عوامة 7188)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7299 in Urdu