مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. من قال ما أدركت مع الإمام فاجعله آخر صلاتك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
ترقیم عوامۃ: 7206 ترقیم الشثری: -- 7318
٧٣١٨ - حدثنا يعقوب بن إبراهيم عن اشعث عن الشعبي وابن سيرين انهما قالا: فيمن سبقه الإمام إذا قضيت بعده فاقض قراءتك.
حدثنا يعقوب بن إبراهيم، عن اشعث، عن الشعبي، وابن سيرين، انهما قالا " فيمن سبقه الإمام: إذا قضيت بعده ؛ فاقض قراءتك"
حضرت شعبی اور حضرت ابن سیرین اس شخص کے بارے میں جس کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے اور وہ بعد میں قضا کررہا ہو فرماتے ہیں کہ اپنی قراءت کی بھی قضا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7318، ترقيم محمد عوامة 7206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7318 in Urdu