مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. من قال ائتم بالإمام
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرو
ترقیم عوامۃ: 7230 ترقیم الشثری: -- 7342
٧٣٤٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن يزيد بن ابي زياد عن (ابن) (١) ابي ليلى قال: من كان مع الإمام فركع قبل ركوعه وسجد قبل سجوده فليس معه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن يزيد بن ابي زياد، عن ابن ابي ليلى، قال: " من كان مع الإمام فركع قبل ركوعه، وسجد قبل سجوده، فليس معه"
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ جو شخص امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے اس سے پہلے رکوع کرے اور اس سے پہلے سجدہ کرے وہ امام کے ساتھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7342، ترقيم محمد عوامة 7230)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7342 in Urdu