🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. من كره النوم بين المغرب والعشاء
مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7265 ترقیم الشثری: -- 7377
٧٣٧٧ - حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء في قوله (تعالى) (١) : ﴿تتجافى جنوبهم عن المضاجع﴾ [السجدة: ١٦] ، قال: (عن) (٢) العتمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ز، ك].
(٢) في [س، ط]: (في).

حدثنا وكيع، عن طلحة، عن عطاء: في قوله تعالى: " تتجافى جنوبهم عن المضاجع سورة السجدة آية 16، قال:" عن العتمة"
حضرت عطاء اللہ تعالیٰ کے فرمان: ان کے پہلو بستروں سے دور رہتے ہیں۔ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عشاء کی نماز سے پہلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7377، ترقيم محمد عوامة 7265)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7377 in Urdu