🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. من كره النوم بين المغرب والعشاء
مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7267 ترقیم الشثری: -- 7379
٧٣٧٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن عبد الملك عن عبد الكريم (١) ابي امية عن مجاهد قال: لان اصلي العشاء قبل ان يغيب الشفق احب إلي من ان انام عنها ثم اصليها بعد ما يغيب الشفق في جماعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب] زيادة: (ابن).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا إسماعيل بن عبد الملك، عن عبد الكريم ابي امية، عن مجاهد، قال:" لان اصلي العشاء قبل ان يغيب الشفق ؛ احب إلي من ان انام عنها، ثم اصليها بعدما يغيب الشفق في جماعة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں شفق غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں سو جاؤں اور پھر شفق غروب ہونے کے بعد اٹھ کر جماعت سے نماز پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7379، ترقيم محمد عوامة 7267)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7379 in Urdu