🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. من رخص في النوم قبلها
جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7273 ترقیم الشثری: -- 7385
٧٣٨٥ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابيه انه كان ينام قبلها.
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن ابيه:" انه كان ينام قبلها"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ عشاء سے پہلے سوجایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7385، ترقيم محمد عوامة 7273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7385 in Urdu