🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. من رخص في النوم قبلها
جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7276 ترقیم الشثری: -- 7388
٧٣٨٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن وقاء ان سعيد بن جبير كان ينام قبل ان يصلي العشاء ثم يقوم في رمضان.
حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن وقاء , ان سعيد بن جبير كان ينام قبل ان يصلي العشاء، ثم يقوم في رمضان"
حضرت وقاء فرماتے ہیں کہ رمضان میں حضرت سعید بن جبیر عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتے پھر اٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7388، ترقيم محمد عوامة 7276)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7388 in Urdu