مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. الحائض تطهر آخر النهار
اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 7283 ترقیم الشثری: -- 7395
٧٣٩٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة وعبيدة اخبراه عن إبراهيم.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، وعبيدة اخبراه، عن إبراهيم،
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ غروبِ شمس سے پہلے پاک ہو تو وہ ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر طلوع فجر سے پہلے پاک ہو تو وہ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7395، ترقيم محمد عوامة 7283)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7395 in Urdu