مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. الحائض تطهر آخر النهار
اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 7285 ترقیم الشثری: -- 7399
٧٣٩٩ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إذا طهرت قبل غروب الشمس صلت الظهر والعصر، وإذا طهرت قبل (طلوع) (١) الفجر صلت المغرب والعشاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا: " إذا طهرت قبل غروب الشمس، صلت الظهر والعصر، وإذا طهرت قبل طلوع الفجر، صلت المغرب والعشاء"
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ غروبِ شمس سے پہلے پاک ہو تو وہ ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر طلوع فجر سے پہلے پاک ہو تو وہ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7399، ترقيم محمد عوامة 7285)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7399 in Urdu