🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. الحائض تطهر آخر النهار
اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7291 ترقیم الشثری: -- 7405
٧٤٠٥ - حدثنا وكيع عن الربيع عن ابي معشر عن إبراهيم قال: إذا رات الطهر في وقت الظهر فلم تغتسل حتى يدخل وقت العصر صلت الظهر والعصر.
حدثنا وكيع، عن الربيع، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال: " إذا رات الطهر في وقت الظهر، فلم تغتسل حتى يدخل وقت العصر ؛ صلت الظهر والعصر"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کیں حائضہ نے ظہر کے وقت میں طہر دیکھا اور غسل نہ کیا یہاں تک کہ عصر کا وقت داخل ہوگیا تو وہ ظہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7405، ترقيم محمد عوامة 7291)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7405 in Urdu