مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 7293 ترقیم الشثری: -- 7407
٧٤٠٧ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: سمعت القاسم يقول: كان يؤم عائشة عبد يقرا في المصحف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال:" سمعت القاسم يقول:" كان يؤم عائشة عبد يقرا في المصحف"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک غلام امامت کراتے ہوئے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کیا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7407، ترقيم محمد عوامة 7293)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7407 in Urdu