🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. في الحائض (لا) تقضي الصلاة
کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7315 ترقیم الشثری: -- 7429
٧٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن معاذة العدوية عن عائشة ان (المراة) (١) سالتها تقضي الحائض الصلاة فقالت (لها) (٢) عائشة: احرورية انت قد كنا نحيض على عهد النبي ﷺ ثم نطهر فلا يامرنا بقضاء الصلاة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (امرأة).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٣٢١)، ومسلم (٣٣٥).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن سعيد، عن قتادة، عن معاذة العدوية، عن عائشة :" ان المراة سالتها تقضي الحائض الصلاة؟ فقالت لها عائشة: احرورية انت؟ قد كنا نحيض على عهد النبي صلى الله عليه وسلم، ثم نطهر فلا يامرنا بقضاء الصلاة"
حضرت معاذہ عدویہ کہتی ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ کیا عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ تو تو بالکل حروریہ ہے! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہم حیض میں مبتلا ہوتی تھیں لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حیض کے دنوں کی نمازوں کی قضا کا حکم نہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7429، ترقيم محمد عوامة 7315)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7429 in Urdu