مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
ترقیم عوامۃ: 7328 ترقیم الشثری: -- 7443
٧٤٤٣ - حدثنا حسين (بن) (١) علي عن زائدة عن منصور عن (ابي) (٢) الضحى عن مسروق قال: قال عبد الله: قاروا الصلاة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن منصور، عن ابي الضحى، عن مسروق، قال: قال عبد الله : قاروا الصلاة"،
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز میں سکون اختیار کرو۔ حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے پوچھا کہ نماز میں سکون اختیار کرنے کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز میں کسی بھی طرح کی حرکت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7443، ترقيم محمد عوامة 7328)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7443 in Urdu