🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. في أربع ركعات بعد العشاء
عشاء کے بعد کی چار رکعات کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7353 ترقیم الشثری: -- 7469
٧٤٦٩ - حدثنا وكيع عن عبد الجبار بن (عباس) (١) عن قيس بن وهب عن مرة عن عبد الله قال: من صلى اربعا بعد العشاء لا يفصل بينهن بتسليم عدلن بمثلهن من ليلة القدر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عياش).
(٢) حسن؛ عبد الجبار صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن عبد الجبار بن عباس، عن قيس بن وهب، عن مرة، عن عبد الله ، قال: " من صلى اربعا بعد العشاء لا يفصل بينهن بتسليم ؛ عدلن بمثلهن من ليلة القدر"
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے عشاء کے بعد ایک سلام سے چار رکعتیں پڑھیں ان کا ثواب لیلۃ القدر میں چار رکعات پڑھنے کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7469، ترقيم محمد عوامة 7353)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7469 in Urdu