مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 7367 ترقیم الشثری: -- 7484
٧٤٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن الرجل يصلي فيرى في ثوبه الدم قال: يلقي الثوب عنه قلت: فإن لم يكن إلا ثوبين قال: يلقي احدهما ويتوشح بالآخر (وسالت) (١) الحكم فقال: مثل ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فسألت).
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت حمادا عن الرجل يصلي فيرى في ثوبه الدم؟ قال: يلقي الثوب عنه، قلت: فإن لم يكن إلا ثوبين؟ قال: يلقي احدهما ويتوشح بالآخر، وسالت الحكم، فقال: مثل ذلك"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص نماز میں اپنے کپڑوں پر خون لگا دیکھے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کپڑے کو اتار دے۔ میں نے ان سے کہا کہ اگر اس کے پاس دو ہی کپڑے ہوں تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک کپڑے کو اتار دے اور دوسرے کو بائیں بغل کے نیچے سے نکال کر دائیں کندھے کے اوپر ڈال دے۔ میں نے حضرت حکم سے بھی اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7484، ترقيم محمد عوامة 7367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7484 in Urdu