🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. في تغطية الفم في الصلاة
نماز میں منہ ڈھانپنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7377 ترقیم الشثری: -- 7494
٧٤٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن هلال بن يساف عن جعدة بن هبيرة انه راى رجلا يصلي وعليه مغفر وعمامة قد غطى بهما وجهه فاخذ بمغفره وعمامته فالقاهما من خلفه.
حدثنا ابن فضيل، عن حصين، عن هلال بن يساف، عن جعدة بن هبيرة:" انه راى رجلا يصلي وعليه مغفر وعمامة قد غطى بهما وجهه، فاخذ بمغفره وعمامته، فالقاهما من خلفه"
حضرت جعدہ بن ہبیرہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا تھا اور اس کے سرپر ایک خود اور ایک عمامہ تھا جس سے انہوں نے اپنے چہرے کو ڈھانپ رکھا تھا۔ انہوں نے اس کا خود اور عمامہ پیچھے سے اتار لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7494، ترقيم محمد عوامة 7377)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7494 in Urdu