مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في تغطية الأنف وحده
نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7391 ترقیم الشثری: -- 7508
٧٥٠٨ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن (همام) (١) عن قتادة في الرجل يغطي انفه في الصلاة فقال: حدثني عكرمة ان ابن عباس كره (تغطية) (٢) الانف (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (هشام).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو داود الطيالسي، عن هشام، عن قتادة في الرجل يغطي انفه في الصلاة؟ فقال: حدثني عكرمة , ان ابن عباس " كره الانف"،
حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں صرف اپناناک ڈھانپے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عکرمہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب، حضرت نخعی اور حضرت عطاء اسے مکروہ خیال فرماتے ہیں۔ حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ منہ کو ڈھانپنے میں، میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7508، ترقيم محمد عوامة 7391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7508 in Urdu