مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. من قال: لا صلاة بعد الفجر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 7420 ترقیم الشثری: -- 7540
٧٥٤٠ - (حدثنا ابن فضيل عن المختار قال: سالت انس بن مالك عن الصلاة بعد العصر) (١) فقال: كان عمر يضرب الايدي على الصلاة بعد العصر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٨٣٦).
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن المختار، قال: سالت انس بن مالك عن الصلاة بعد العصر؟ فقال: كان عمر يضرب الايدي على الصلاة بعد العصر"
حضرت مختار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عصر کے بعد نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر عصر کے بعد نماز پڑھنے پر ہاتھوں پر مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7540، ترقيم محمد عوامة 7420)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7540 in Urdu