🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. من كان ينهى عن الصلاة عند طلوع الشمس وعند غروبها
جو حضرات طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت نماز سے منع کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7444 ترقیم الشثری: -- 7564
٧٥٦٤ - حدثنا وكيع قال: نا عيسى بن حميد الراسبي قال: سمعت الحسن يقول: كانوا يكرهون الصلاة (عند) (١) طلوع الشمس حتى ترتفع وعند غروبها حتى تغيب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بعد).
حدثنا وكيع، قال: نا عيسى بن حميد الراسبي , قال: سمعت الحسن , يقول: " كانوا يكرهون الصلاة عند طلوع الشمس حتى ترتفع، وعند غروبها حتى تغيب"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسلاف طلوع شمس کے وقت سورج بلند ہونے تک اور غروب ِ شمس کے وقت سورج غائب ہونے تک نماز کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7564، ترقيم محمد عوامة 7444)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7564 in Urdu