مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
195. من كان يسرع إلى الصلاة
جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 7475 ترقیم الشثری: -- 7595
٧٥٩٥ - [حدثنا عبيدة بن حميد عن عمران بن مسلم، قال: رايت سعيد بن جبير يهرول إلى الصلاة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا عبيدة بن حميد، عن عمران بن مسلم، قال:" رايت سعيد بن جبير يهرول إلى الصلاة"
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبرک کو تیز تیز چلتے ہوئے نماز کی طرف جاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7595، ترقيم محمد عوامة 7475)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7595 in Urdu