🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7512 ترقیم الشثری: -- 7633
٧٦٣٣ - حدثنا وكيع قال: نا المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابن عمر قال: إذا جعلت المغرب عن يمينك، والمشرق عن يسارك فما بينهما قبلة لاهل (المشرق) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الشمال)، وانظر تحفة الأحوذي ٢/ ٢٦٨.
(٢) منقطع، القاسم لم يسمع من ابن عمر.

حدثنا حدثنا وكيع، قال: نا المسعودي، عن القاسم بن عبد الرحمن، عن ابن عمر ، قال: " إذا جعلت المغرب عن يمينك، والمشرق عن يسارك ؛ فما بينهما قبلة لاهل المشرق"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر مغرب تمہارے دائیں طرف اور مشرق تمہارے بائیں طرف ہو تو ان کے درمیان کا سار ا حصہ مشرق والوں کے لئے قبلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7633، ترقيم محمد عوامة 7512)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7633 in Urdu