🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. من كره أن يبزق تجاه المسجد
جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7537 ترقیم الشثری: -- 7659
٧٦٥٩ - حدثنا ازهر عن ابن عون، قال: كان محمد يكره ان يبزق الرجل تجاه القبلة وعن يمينه.
حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال:" كان محمد يكره ان يبزق الرجل تجاه القبلة، وعن يمينه"
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں کہ آدمی قبلہ کی جانب یا دائیں جانب تھوکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7659، ترقيم محمد عوامة 7537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7659 in Urdu