🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في الرجل يغسل رجليه إذا اغتسل
آدمی غسل کرنے کے بعد پاؤں دھوئے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 768 ترقیم الشثری: -- 768
٧٦٨ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن معاذ بن العلاء قال: سالنا سعيد بن جبير فقال: إن كان في مكانه شيء؛ غسل رجليه، وإلا فلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الخباب)، وفي [ك]: (الجناب).
حدثنا زيد بن الحباب، عن معاذ بن العلاء قال: سالنا سعيد بن جبير فقال: " إن كان في مكانه شيء غسل رجليه وإلا فلا"
حضرت سعید بن جبیر سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ اگر غسل خانے میں کوئی ناپاکی ہو تو پاؤں دھو لے اور اگر نہ ہو تو ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 768، ترقيم محمد عوامة 768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 768 in Urdu