مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
204. (الرجل يأخذ القملة في الصلاة)
نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7561 ترقیم الشثری: -- 7685
٧٦٨٥ - [حدثنا ابو الاحوص عن ابي حمزة قال: قلت لإبراهيم: (آخذ) (١) القملة وانا في الصلاة] (٢) قال: ادفنها في الحصى إنما جعلت الارض كفاتا احياء وامواتا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أجد).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
حدثنا ابو الاحوص، عن ابي حمزة، قال: قلت لإبراهيم " آخذ القملة وانا في الصلاة؟، قال: ادفنها في الحصى ؛ إنما جعلت الارض كفاتا احياء، وامواتا"
حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر مجھے نماز میں کوئی جوں محسوس ہو تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کو کنکروں میں دفن کردو، کیونکہ زمین کو زندہ و مردہ دونوں کے لئے کافی رہنے والی بنایا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7685، ترقيم محمد عوامة 7561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7685 in Urdu