🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. (الرجل يجد القملة في المسجد)
اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7568 ترقیم الشثری: -- 7693
٧٦٩٣ - حدثنا مروان بن معاوية عن مسلم الملائى عن (زاذان) (١) عن الربيع بن (خثيم) (٢) ان عبد الله دفن قملة في المسجد، ثم قرا: ﴿الم نجعل الارض كفاتا (٢٥) ⦗١٠٧⦘ (احياء وامواتا) (٣) ﴾ [المرسلات: ٢٥ - ٢٦] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (زادان).
(٢) في [هـ]: (خيثم).
(٣) سقط من: [أ، ب، ك].
(٤) ضعيف؛ لضعف مسلم.

حدثنا حدثنا مروان بن معاوية، عن مسلم الملائي، عن زاذان، عن الربيع بن خثيم: ان عبد الله " دفن قملة في المسجد، ثم قرا: الم نجعل الارض كفاتا {25} احياء وامواتا {26} سورة المرسلات آية 25-26"
حضرت ربیع بن خثیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے جوں کو مسجد میں دفن کیا اور پھر یہ آیت پڑھی: کیا ہم نے زمین کو زندہ اور مردہ کے لئے کفایت کرنے والی نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7693، ترقيم محمد عوامة 7568)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7693 in Urdu