مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
205. (الرجل يجد القملة في المسجد)
اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 7571 ترقیم الشثری: -- 7696
٧٦٩٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو (خلدة) (١) قال: رايت ابا العالية يدفن القمل في المسجد، وقرا: ﴿الم نجعل الارض كفاتا﴾.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جلدة).
حدثنا وكيع، قال: ثنا ابو خلدة، قال: رايت ابا العالية " يدفن القمل في المسجد , وقرا: الم نجعل الارض كفاتا سورة المرسلات آية 25"
حضرت ابو خلدہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابوالعالیہ نے جوں کو مسجد میں دفن کیا اور پھر یہ آیت پڑھی: کیا ہم نے زمین کو زندہ اور مردہ کے لئے کفایت کرنے والی نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7696، ترقيم محمد عوامة 7571)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7696 in Urdu