🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. (الرجل يجد القملة في المسجد)
اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7577 ترقیم الشثری: -- 7703
٧٧٠٣ - حدثنا قطن بن عبد الله عن ابي غالب قال: رايت ابا امامة ياخذ القمل ويلقيه في المسجد فقلت: يا ابا امامة تاخذ (القمل) (١) وتلقيه في المسجد قال: ﴿الم ⦗١٠٩⦘ نجعل الارض كفاتا (٢٥) (احياء وامواتا) (٢) ﴾ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ك، ز].
(٢) في [ز، ك]: زيادة ﴿أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا﴾.
(٣) حسن؛ أبو غالب صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٢٧٢)، وعبد الرزاق (١٧٤٥)، والطبراني (٨٠٣٢).

حدثنا حدثنا قطن بن عبد الله، عن ابي غالب، قال:" رايت ابا امامة ياخذ القمل ويلقيه في المسجد، فقلت: يا ابا امامة تاخذ القمل وتلقيه في المسجد؟ قال: الم نجعل الارض كفاتا سورة المرسلات آية 25"
حضرت ابو غالب کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابو امامہ جوئیں پکڑ کر انہیں مسجد میں ڈال رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا اے ابو امامہ! آپ جوئیں مسجد میں کیوں ڈال رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: کیا ہم نے زمین کو زندہ و مردہ کے لئے کفایت کرنے والا نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7703، ترقيم محمد عوامة 7577)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7703 in Urdu