🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. من كان يكره الصلاة بين السواري
جو حضرات دو ستونوں کے درمیان نماز کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7579 ترقیم الشثری: -- 7705
٧٧٠٥ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا خالد عمن حدثه عن انس قال: نهينا ان نصلي بين الاساطين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أنس.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا خالد , عمن حدثه، عن انس ، قال: " نهينا ان نصلي بين الاساطين"
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7705، ترقيم محمد عوامة 7579)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7705 in Urdu