🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. في الصلاة عند قبر النبي ﷺ وإتيانه
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7632 ترقیم الشثری: -- 7758
٧٧٥٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن المعرور بن سويد قال: خرجنا مع عمر في حجة حجها، فقرا بنا في الفجر: ﴿الم تر كيف فعل ربك باصحاب الفيل﴾ و ﴿لإيلاف قريش﴾، فلما قضى حجه ورجع والناس يبتدرون فقال: ما هذا؟ فقالوا: مسجد صلى فيه رسول الله ﷺ فقال: هكذا هلك اهل الكتاب، اتخذوا آثار انبيائهم بيعا، من عرضت له منكم فيه الصلاة فليصل، ومن لم تعرض له منكم فيه الصلاة فلا يصل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٢٧٣٤).
حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن المعرور بن سويد، قال: " خرجنا مع عمر في حجة حجها فقرا بنا في الفجر:" الم تر كيف فعل ربك باصحاب الفيل"، و" لإيلاف قريش"، فلما قضى حجه ورجع والناس يبتدرون، فقال: ما هذا؟، فقالوا: مسجد صلى فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: هكذا هلك اهل الكتاب ؛ اتخذوا آثار انبيائهم بيعا، من عرضت له منكم فيه الصلاة فليصل، ومن لم تعرض له منكم فيه الصلاة ؛ فلا يصل"
حضرت سوید فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر کے ساتھ ایک حج کے لئے گئے۔ انہوں نے فجر کی نماز میں سورة الفیل اور سورة القریش کی تلاوت فرمائی۔ جب آپ نے حج پورا کرلیا اور واپس آرہے تھے تو کسی جگہ جا کر لوگ تیزی سے بھاگے۔ حضرت عمر نے پوچھا یہاں کیا ہے؟ آپ کو بتایا گیا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی تھی۔ آپ نے فرمایا کہ اہل کتاب اسی وجہ سے ہلاک ہوئے تھے، انہوں نے اپنے انبیاء کے آثار کو مسجدیں بنا لیا تھا۔ ہونا یہ چاہئے کہ اگر تمہیں یہاں نماز کا وقت ہوجائے تو نماز پڑھ لو اور وقت نہ ہو تو نماز نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7758، ترقيم محمد عوامة 7632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7758 in Urdu