مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في الصلاة في الموضع الذي (قد) خسف به
اس جگہ نماز پڑھنے کا بیان جسے عذاب سے دھنسا دیا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 7638 ترقیم الشثری: -- 7764
٧٧٦٤ - حدثنا وكيع ثنا المغيرة بن ابي (الحر) (١) الكندي عن حجر بن عنبس الحضرمي قال: خرجنا مع علي إلى النهروان حتى إذا كنا ببابل حضرت صلاة العصر، قلنا: الصلاة فسكت ثم قلنا الصلاة فسكت، فلما خرج منها صلى ثم قال: ما كنت اصلي بارض خسف بها ثلاث مرات (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الحرا).
(٢) حسن؛ المعيرة وحجر صدوقان، أخرجه أبو داود (٤٩٠)، والبيهقي (٢/ ٤٥١).
حدثنا حدثنا وكيع، ثنا المغيرة بن ابي الحر الكندي، عن حجر بن عنبس الحضرمي، قال:" خرجنا مع علي إلى النهروان حتى إذا كنا ببابل حضرت صلاة العصر، قلنا: الصلاة، فسكت، ثم قلنا: الصلاة، فسكت، فلما خرج منها ؛ صلى، ثم قال: ما كنت اصلي بارض خسف بها ثلاث مرات"
حضرت حجر بن عنبس حضرمی کہتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نہروان کی طرف نکلے جب ہم بابل پہنچے تو عصر کی نماز کا وقت ہوگیا۔ ہم نے کہا نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے۔ پھر ہم نے کہا نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے۔ جب وہ بابل سے نکل گئے تو اس وقت انہوں نے نماز پڑھی۔ پھر تین مرتبہ فرمایا کہ میں اس جگہ نماز نہیں پڑھنا چاہتا تھا جس زمین میں دھنسایا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7764، ترقيم محمد عوامة 7638)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7764 in Urdu