مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
215. في الصلاة خلف الأمراء
امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7646 ترقیم الشثری: -- 7772
٧٧٧٢ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان، قال: سالت (ميمونا) (١) عن الصلاة خلف الامراء فقال: صل معهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: (ميمون).
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سالت ميمونا عن " الصلاة خلف الامراء؟ فقال: صل معهم"
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے امراء کے پیچھے نماز پڑھے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7772، ترقيم محمد عوامة 7646)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7772 in Urdu