🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. في الرجل يغسل رأسه بالخطمي، ثم يغسل جسده
آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 780 ترقیم الشثری: -- 780
٧٨٠ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي نوفل بن ابي عقرب عن ابن عباس قال: يجزئه ان لا يعيد على راسه الغسل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن شعبة، عن ابي نوفل بن ابي عقرب عن ابن عباس ، قال: " يجزئه ان لا يعيد على راسه الغسل"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خطمی سے دھونے کے بعد سر کو دوبارہ دھونے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 780، ترقيم محمد عوامة 780)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 780 in Urdu