🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
222. من قال خير صفوف النساء آخرها
عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7706 ترقیم الشثری: -- 7834
٧٨٣٤ - حدثنا علي بن مسهر عن يحيى بن ايوب عن ابي زرعة عن ابي هريرة قال: خير صفوف النساء (مؤخرها) (١) وشرها اولها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: (آخرها).
(٢) حسن؛ يحيى بن أيوب صدوق، ومرفوعًا أخرجه مسلم (٤٤٠)، وأحمد (١٨٤٢٨).

حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن يحيى بن ايوب، عن ابي زرعة، عن ابي هريرة ، قال: " خير صفوف النساء مؤخرها، وشرها اولها"
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کی بہترین صفیں آخری صفیں ہیں اور ان کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7834، ترقيم محمد عوامة 7706)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7834 in Urdu