🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224. (فيما يكفر به الذنوب)
نماز سے گناہ معاف ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7735 ترقیم الشثری: -- 7863
٧٨٦٣ - حدثنا وكيع ثنا مسعر عن القاسم بن عبد الرحمن، قال: قال عبد الله (يحترقون) (١) فإذا صلوا الظهر غسلت ثم (يحترقون) (٢) فإذا صلوا العصر غسلت ثم (يحترقون) (٣) فإذا صلوا المغرب غسلت حتى ذكر الصلوات كلهن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يحرفون).
(٢) في [ب]: (يحترفون).
(٣) في [ب]: (يحترفون).
(٤) منقطع، القاسم لم يسمع من ابن مسعود.

حدثنا حدثنا وكيع، ثنا مسعر، عن القاسم بن عبد الرحمن، قال: قال عبد الله : " يحترقون فإذا صلوا الظهر، غسلت، ثم يحترقون فإذا صلوا العصر غسلت، ثم يحترقون فإذا صلوا المغرب ؛ غسلت، حتى ذكر الصلوات كلهن"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ گناہ کرتے ہیں پھر ظہر کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں۔ پھر گناہ کرتے ہیں پھر عصر کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں۔ پھر گناہ کرتے ہیں پھر مغرب کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے پانچوں نمازوں کا ذکر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7863، ترقيم محمد عوامة 7735)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7863 in Urdu