مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في الوضوء كم هو مرة
وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 79 ترقیم الشثری: -- 79
٧٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سالت الزهري كم يكفي من الوضوء عن الوجه والذراعين؟ قال: ما ارى واحدة سابغة إلا كافية قال: فقلت له: إن ميمون يقول: ثلاث على الوجه، وثلاث على الذراعين؟ فقال: ذلك ابلغ (١) الوضوء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]: (أبلغ).
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سالت الزهري، كم يكفي من الوضوء عن الوجه والذراعين؟ قال: ما ارى واحدة سابغة إلا كافية، قال: فقلت له: إن ميمونا يقول: " ثلاث على الوجه وثلاث على الذراعين"، فقال: ذلك ابلغ الوضوء.
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا: ”وضو میں چہرے اور بازوؤں کو کتنی مرتبہ دھونا کافی ہے؟“ انہوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں تو ایک مرتبہ دھونا ہی کافی ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ حضرت میمون تو فرماتے ہیں کہ تین مرتبہ چہرے کو اور تین مرتبہ بازوؤں کو دھونا چاہئے!۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ وضو کا اہتمام اور کمال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 79]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 79، ترقيم محمد عوامة 79)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 79 in Urdu