مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
229. من كان يرى القيام في رمضان
تراویح کا ثبوت
ترقیم عوامۃ: 7781 ترقیم الشثری: -- 7909
٧٩٠٩ - حدثنا الثقفي عن خالد عن عكرمة ان رسول الله ﷺ قام في رمضان في بعض حجره يصلي فائتموا بصوته فلما علم بهم خفض صوته (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات رمضان میں اپنے ایک حجرے میں نماز ادا فرما رہے تھے، لوگوں نے آپ کی آواز سن کر آپ کی اقتداء کرنا شروع کردی۔ جب آپ کو لوگوں کی اقتداء کا علم ہوا تو آپ نے اپنی آواز کو آہستہ فرمالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7909، ترقيم محمد عوامة 7781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7909 in Urdu