مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
231. من كان لا يقوم مع الناس في رمضان
جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 7796 ترقیم الشثری: -- 7924
٧٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن نمير قال: ثنا (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر انه كان لا يقوم مع الناس في شهر رمضان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن نمير، قال: ثنا عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر :" انه كان لا يقوم مع الناس في شهر رمضان،
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تراویح لوگوں کے ساتھ نہیں پڑھتے تھے۔ حضرت سالم اور حضرت قاسم بھی تراویح لوگوں کے ساتھ نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7924، ترقيم محمد عوامة 7796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7924 in Urdu