مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
238. في الرجل يقوم بالناس في رمضان فيعطى
تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7823 ترقیم الشثری: -- 7952
٧٩٥٢ - حدثنا جرير عن رجل ان سعيد بن جبير قام بالناس في رمضان فارسل إليه الحجاج ببرنس فقبله.
حدثنا جرير، عن رجل:" ان سعيد بن جبير قام بالناس في رمضان فارسل إليه الحجاج ببرنس، فقبله"
حضرت جریر ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے لوگوں کو تراویح پڑھائی تو حجاج بن یوسف نے انہیں ایک ٹوپی یا کپڑے بھجوائے جو انہوں نے قبول کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7952، ترقيم محمد عوامة 7823)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7952 in Urdu