🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
241. من قال الأرض كلها مسجد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7837 ترقیم الشثری: -- 7966
٧٩٦٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن مالك بن الحارث عن ابيه قال: كنا مع ابي موسى في دار البريد فحضرت الصلاة فصلى بنا على روث و (تبن) (١) فقلنا: تصلي بنا (هنا) (٢) والبرية إلى جنبك؟ فقال: البرية وههنا سواء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (نتن).
(٢) في [ب]: (ههنا).
(٣) مجهول؛ لجهالة الحارث.

حدثنا حدثنا وكيع، قال: ثنا الاعمش، عن مالك بن الحارث، عن ابيه، قال: " كنا مع ابي موسى في دار البريد، فحضرت الصلاة، فصلى بنا على روث وتبن ؛ فقلنا تصلي بنا هنا والبرية إلى جنبك؟!، فقال:" البرية، وههنا سواء"
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ہم دار البرید میں حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھے، اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا تو انہوں نے لید اور بھوسے پر ہمیں نماز پڑھائی۔ ہم نے کہا کہ آپ نے ہمیں یہاں نماز پڑھادی حالانکہ گاؤں آپ کے قریب ہے؟ انہوں نے فرمایا گاؤں اور یہاں نماز پڑھنا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7966، ترقيم محمد عوامة 7837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7966 in Urdu