🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة
جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7849 ترقیم الشثری: -- 7978
٧٩٧٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو عوانة عن عمر بن ابي (سلمة) (١) عن ابيه قال: كان عثمان بن عفان يطيل الركعتين (الاوليين) (٢) من الظهر يقرا فيهما بسورة البقرة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ب]: (ليلى).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) حسن؛ عمر بن أبي سلمة صدوق.

حدثنا حدثنا عفان، قال: حدثنا ابو عوانة، عن عمر بن ابي سلمة، عن ابيه، قال:" كان عثمان بن عفان يطيل الركعتين الاوليين من الظهر، يقرا فيهما بسورة البقرة"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ظہر کی پہلی دو رکعتوں کو لمبا کیا کرتے تھے اور ان میں سورة البقرۃ کی تلاوت فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7978، ترقيم محمد عوامة 7849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7978 in Urdu