مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. من رخص في ذلك
جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 7908 ترقیم الشثری: -- 8038
٨٠٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن ابن ابي ليلى عن [عيسى بن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن] (١) ابيه عن ابي ذر قال: سالت رسول الله ﷺ عن اشياء حتى سالته عن (مس) (٢) الحصى فقال:"مرة واحدة وإلا فدع" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) (مسح) في: [أ].
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (٢١٤٤٦)، وعبد الرزاق (٢٤٠٣)، وابن خزيمة (٩١٦)، والطيالسي (٤٧٠)، والطحاوي في شرح المشكل (١٤٢٩)، والبزار (٤٠٢١).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير ، عن ابن ابي ليلى ، عن عيسى بن عبد الرحمن بن ابي ليلى ، عن ابيه ، عن ابي ذر ، قال: سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن اشياء حتى سالته عن مسح الحصى؟ فقال:" مرة واحدة، وإلا فدع"
حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت سی چیزوں کے بارے میں سوال کیا ہے۔ ایک مرتبہ میں نے آپ سے پوچھا کہ نماز میں کنکریوں کو ہٹا سکتے ہیں آپ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ انہیں درست کرلو، اگر نہ کرنا ہو تو ایک مرتبہ بھی نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8038، ترقيم محمد عوامة 7908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8038 in Urdu