مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. من رخص في ذلك
جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 7911 ترقیم الشثری: -- 8041
٨٠٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن ابي ذئب عن شرحبيل ابي (سعد) (١) عن جابر ابن عبد الله قال: سالت النبي ﷺ عن مسح الحصى في الصلاة فقال:"واحد؛ ولان تمسك عنها خير لك من مائة ناقة كلها (سود) (٢) الحدقة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [ص]: (سوداء).
(٣) ضعيف؛ لضعف شرحبيل، أخرجه أحمد (١٤٢٠٤)، وابن خزيمة (٨٩٧)، وعبد بن حميد (١١٤٥)، والطحاوي في شرح المشكل (ص ١٤٣٣).
حدثنا وكيع ، قال: ثنا ابن ابي ذئب ، عن شرحبيل ابي سعد ، عن جابر بن عبد الله ، قال: سالت النبي صلى الله عليه وسلم عن مسح الحصى في الصلاة؟ فقال:" واحدة، ولان تمسك عنها خير لك من مائة ناقة، كلها سود الحدقة"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ انہیں چھیڑنے کی اجازت ہے اور اگر ایسا نہ کرو تو یہ تمہارے لئے سو اونٹنیوں سے بہتر ہے۔ جن میں سے ہر ایک کالے رنگ کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8041، ترقيم محمد عوامة 7911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8041 in Urdu