مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. من رخص في ذلك
جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 7914 ترقیم الشثری: -- 8044
٨٠٤٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الرحمن بن الاسود] (١) عن عمه قال: رايت ابن مسعود يسوي الحصى بيده وهو يصلي (خبطه) (٢) بيده ثم سجد (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س، ط، هـ]: (حطه).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن عمه، قال:" رايت ابن مسعود يسوي الحصى بيده، وهو يصلي، ثم خبطه بيده، ثم سجد"
حضرت عبدا لرحمن بن اسود کے چچا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود کو دیکھا کہ وہ نماز میں اپنے ہاتھ سے کنکریوں کو برابر کررہے تھے، پھر آپ نے انہیں اپنے ہاتھ سے دبایا اور پھر ان پر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8044، ترقيم محمد عوامة 7914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8044 in Urdu