مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
254. في تحريك الحصى
نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7938 ترقیم الشثری: -- 8069
٨٠٦٩ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير (عن) (١) مولى عطية قال: صليت إلى جنب قيس بن عباد فاخذت عودا فرفعته إلى في فضرب ذقني فلما صلى قلت له ما حملك وقد اعجبني فقال: كان يقال من عبث بشيء في صلاته كان حظه من صلاته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ]، ومولى عطية اسمه دينار، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ٢٤٦، والجرح والتعديل ٣/ ٤٣٣، والكنى لسلم ٢/ ٦٣٨، والثقات ٦/ ٢٩١.
حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير مولى عطية، قال:" صليت إلى جنب قيس بن عباد فاخذت عودا فرفعته إلى في، فضرب ذقني، فلما صلى قلت له:" ما حملك وقد اعجبني؟" فقال: كان يقال: من عبث بشيء في صلاته ؛ كان حظه من صلاته
حضرت دینار مولی عطیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن عباد کے ساتھ نماز پڑھی، میں نے نماز میں ایک لکڑی کو پکڑ کر اپنے منہ سے لگایا تو انہوں نے میری ٹھوڑی پر مارا۔ جب انہوں نے نماز مکمل کرلی تو میں نے ان سے کہا کہ آپ نے ایسے فعل کا ارتکاب کیوں کیا جس نے مجھے تعجب میں ڈال دیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ جس شخص نے اپنی نماز میں کوئی فضول کام کیا تو اس کے بقدر اس کی نماز میں سے کمی کرلی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8069، ترقيم محمد عوامة 7938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8069 in Urdu