مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
258. في رفع الصوت المساجد
مساجد کے اندر آوازیں بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7988 ترقیم الشثری: -- 8119
٨١١٩ - حدثنا وكيع قال: نا هشام عن ابيه ان النبي ﷺ سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فقال:"لا وجدت" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں اپنی کوئی گمی ہوئی چیز تلاش کرنے کے لئے آواز لگا رہا تھا، آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تجھے تیری چیز نہ ملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8119، ترقيم محمد عوامة 7988)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8119 in Urdu