🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. في الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت من قال: يعيد الصلاة؟
اگر کوئی آدمی تیم کر کے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8107 ترقیم الشثری: -- 8238
٨٢٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا سفيان بن عيينة عن عبد (الحميد) (١) بن جبير بن شيبة قال: سالت سعيد بن المسيب عن الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت قال: يعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (المجيد).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا سفيان بن عيينة، عن عبد الحميد بن جبير بن شيبة، قال: سالت سعيد بن المسيب عن الرجل يتيمم، ثم يجد الماء في وقت، قال:" يعيد"
حضرت عبد الحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8238، ترقيم محمد عوامة 8107)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8238 in Urdu