مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
271. في الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت من قال: يعيد الصلاة؟
اگر کوئی آدمی تیم کر کے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
ترقیم عوامۃ: 8111 ترقیم الشثری: -- 8242
٨٢٤٢ - حدثنا المحاربي عن ليث عن طاوس قال: يعيد.
حدثنا المحاربي، عن ليث، عن طاوس، قال: " يعيد"
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نمازپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8242، ترقيم محمد عوامة 8111)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8242 in Urdu