مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
273. الرجل يصلي وشعره معقوص
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8128 ترقیم الشثری: -- 8259
٨٢٥٩ - حدثنا ابن مهدي عن زهير بن محمد عن زيد بن اسلم عن ابان بن عثمان قال: راى عثمان رجلا يصلي وقد عقد شعره فقال: يا ابن اخي مثل الذي يصلي وقد عقص شعره مثل الذي يصلي وهو مكتوف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابان بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ایک آدمی کو دیکھا جو بالوں کی چوٹیاں باندھ کر نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے اس سے فرمایا کہ اس شخص کی مثال جو بالوں کو گوندھ کر نماز پڑھے اس شخص کی سی ہے جو ہاتھوں کو باندھ کر نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8259، ترقيم محمد عوامة 8128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8259 in Urdu