🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
281. من سماها العتمة
جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة» کہا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8167 ترقیم الشثری: -- 8298
٨٢٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (يزيد) (١) بن هارون قال: ثنا (حريز) (٢) بن عثمان عن (راشد) (٣) بن (سعد) (٤) عن عاصم بن (حميد) (٥) السكوني وكان من ⦗٢٥١⦘ اصحاب معاذ (عن معاذ) (٦) بن جبل قال: (رقبنا) (٧) رسول الله ﷺ في صلاة العشاء فخرج علينا فقال:"اعتموا بهذه الصلاة، فقد (فضلتم) (٨) بها على سائر الامم، ولم (تصلها) (٩) امة قبلكم" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (جرير).
(٣) في [ص]: (زائدة).
(٤) في [ص]: (جعد).
(٥) في [ص]: (عبد)، وفي [أ، ك، هـ]: (عبيد).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ]: (يعشني)، وفي [س]: (بقينا).
(٨) في [أ، ب]: (فصتلم).
(٩) في [أ، هـ]: (يصلها).
(١٠) صحيح، أخرجه أحمد (٢٢٠٦٦)، وأبو داود (٤٢١)، والشاشي (١٣٦٩)، والطبراني ٢/ (٢٣٩)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٣٨، والبيهقي ١/ ٤٥١.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يزيد بن هارون ، قال: ثنا حريز بن عثمان ، عن راشد بن سعد ، عن عاصم بن حميد السكوني وكان من اصحاب معاذ، , عن معاذ بن جبل ، قال: رقبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة العشاء، فخرج علينا، فقال: " اعتموا بهذه الصلاة ؛ فقد فضلتم بها على سائر الامم، ولم يصلها امة قبلكم"
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کا بہت انتظار کیا، لیکن آپ نے اتنی دیر کردی کہ ایک آدمی کہنے لگا کہ آپ تشریف نہیں لائیں گے۔ اتنے میں آپ تشریف لائے تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہمارا خیال یہ تھا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور اب تشریف نہیں لائیں گے۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس رات کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8298، ترقيم محمد عوامة 8167)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8298 in Urdu