🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
285. في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8206 ترقیم الشثری: -- 8339
٨٣٣٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور عن ابي وائل قال: خرجت مع مسروق إلى (السلسلة) (١) فقصر الصلاة واقام بها (سنين) (٢) يقصر الصلاة وقصر (حين) (٣) رجع حتى دخل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) موضع بقرب واسط.
(٢) في [ز]: (سنتين).
(٣) في [ز]: (حتى).

حدثنا وكيع، قال: ثنا سفيان، عن منصور، عن ابي وائل، قال: " خرجت مع مسروق إلى السلسلة، فقصر الصلاة، واقام بها سنين يقصر الصلاة، وقصر حين رجع حتى دخل"
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ میں حضرت مسروق کے ساتھ مقام سلسلہ کی طرف روانہ ہوا انہوں نے راستے میں نماز کا قصر کیا، وہ وہاں دو سال رہائش پذیر رہے اور وہاں بھی قصر کرتے رہے اور واپسی پر راستے میں بھی قصر کرتے رہے یہاں تک کہ واپس پہنچ کر انہوں ں نے پوری نماز پڑھنا شروع کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8339، ترقيم محمد عوامة 8206)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8339 in Urdu